اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدیق الفاروق کی وفات سے ن لیگ سیاسی اثاثے سے محروم ہو گئی ہے، حمزہ شہباز

15 Dec 2024
15 Dec 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق کے انتقال پر سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

حمزہ شہباز  کا کہنا تھا کہ صدیق الفاروق زیرک سیاستدان اور ن لیگ کے نظریاتی کارکن تھے، ان کی رحلت سے مسلم لیگ ن ایک سیاسی اثاثے سے محروم ہو گئی ہے۔

سابق وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ اللہ تعالی صدیق الفاروق کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، پسماندگان اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے