اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی بے لگام، سرکاری نرخ نامے میں 4 سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کو کہیں ریلیف نہ ملا۔

سرکاری نرخ نامے میں 4 سبزیوں اور 2 پھلوں کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں، مارکیٹ میں پیاز 180، ٹماٹر 150 ، لہسن 780 ، ادرک 520 اور ٹینڈے 120 روپے کلو بیچے جا رہے ہیں۔

 پھلوں میں کیلا درجہ اول  150 ، درجہ دوم 120 روپے درجن میں فروخت کیا جا رہا ہے، سیب کالا کولو 320 ، امرود 150  ، انار بدانہ 800 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے