اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیروز اور علیزے میں لفظی جنگ، مشی خان بھی بول پڑیں

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیان بچوں کو لے کر ہونے والی تکرار میں اداکارہ مشی خان بھی کود پڑیں۔

فیروز خان کی پہلی اہلیہ علیزے سلطان نے ان پر گھریلو تشدد کے الزامات لگائے، لیکن انہوں نے ڈاکٹر زینب سے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کیا۔

علیزے سلطان خان نے اپنی انسٹاگرام سٹوریز میں ذکر کیا کہ جب بھی بچے بیمار ہوتے ہیں، فیروز خان انہیں واپس ان کے پاس بھیج دیتے ہیں بلکہ میرے دروازے پر چھوڑ کر فرار ہو جاتے ہیں۔

فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس پر انہوں نے لکھا کہ اٹینشن چاہیے؟ سٹار بنادوں؟ پاکستان کی ایک مقبول سیلیبرٹی بنا دوں۔

اداکارہ مشی خان نے بھی فیروز خان کے علیزے سلطان کے بارے میں دیے گئے طنزیہ بیان پر ردعمل دیا، انہوں نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں لکھا کہ ایک سٹار اللہ کے فضل سے بنتا ہے، انسانوں سے نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے