اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ، 100 انڈیکس میں 98 ہزار کی حد بھی عبور

22 Nov 2024
22 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہونے لگا، تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 98 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا۔

کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 101 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 98 ہزار 430 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے، مالی لین دین کے دوران ایک وقت میں 100 انڈیکس 98 ہزار 592 پوائنٹس پر بھی گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1781 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں  22 ارب 26 کروڑ 64 لاکھ 85 ہزار 757 روپے مالیت کے 32 کروڑ 35 لاکھ 34 ہزار 561 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے