اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کے ستائے عوام ریلیف سے محروم، 4 سبزیوں کی قیمت میں اضافہ

22 Nov 2024
22 Nov 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کو کہیں ریلیف نہ مل سکا۔

 سرکاری ریٹ لسٹ میں آج 4 سبزیوں اور 3 پھلوں کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا، مارکیٹ میں پیاز 180 ،ٹماٹر 290 ، لہسن 780 ، ادرک 600 اور آلو 14 روپے کلو بیچے جا رہے ہیں۔

پھلوں میں کیلا درجہ اول 150 ، درجہ دوم 120 روپے درجن فروخت ہو رہا ہے، سیب کالا کولو 32 ، امرود 150 روپے کلو بیچے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے