اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں ٹری کور میں اضافے کیلئے ڈیڑھ کروڑ پودے اور درخت لگانے کا فیصلہ

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پہلی مرتبہ ٹری کور میں اضافے کے لئے ڈیڑھ کروڑ پودے اور درخت لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سینیئر صوبائی وزیر  نے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کو ٹاسک سونپ دیا، شہر لاہور میں شجرکاری گرین ماسٹر پلان کے تحت کی جائے گی، لنگز آف لاہور پراجیکٹ کو بھی گرین ماسٹر پلان کا حصہ بنا لیا گیا۔

شہر لاہور میں پہلی بار "گرین ماسٹر پلان" بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، لاہور کا ٹری کور بڑھانے کے لئے شارٹ، مڈ اور لانگ ٹرم پلان بنایا گیا ہے، گرین ماسٹر پلان کے تحت شہر لاہور میں ڈیڑھ کروڑ پودے لگائے جائیں گے، ایک کروڑ پودے پی ایچ اے کی نرسریوں میں پیدا کئے جائیں گے، پچاس لاکھ پودے پی ایچ اے کے ہارٹی کلچر ڈائریکٹر اگائیں گے۔

پی ایچ اے کے آئندہ تین سالوں میں گرین ماسٹر پلان پر عمل درآمد کیا جائے گا، اربن فاریسٹ ، پارکوں ، گرین بیلٹس اور شاہراہوں پر درختوں کی جیو ٹیگنگ کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے