اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

والدین کیسے اپنے بچوں کو ذیابیطس کا شکار ہونے سے بچا سکتے ہیں؟ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی

11 Nov 2024
11 Nov 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے ایک آسان اور سادہ عمل کا انکشاف کیا ہے جس پر عمل کرکے والدین اپنے بچوں کو بعد کے سالوں میں ذیابیطس سے بچاسکتے ہیں۔

محققین کی تحقیق کے مطابق جو والدین بچوں کو زندگی کے پہلے2  سالوں میں شوگر سے دور رکھتے ہیں ان میں زندگی بھر ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی شرح نمایاں طور پر کم رہتی ہے۔مطالعہ کے نتائج کے مطابق یہ اثر مضبوط رہتا ہے یہاں تک کہ اگر بچے دو سال کے ہونے کے بعد بھی زیادہ چینی استعمال کرنا شروع کردیں تو بھی ذیابیطس کا خطرہ کم رہتا ہے۔صحت عامہ کی سفارشات کے باوجود تقریباً 85 فیصد بچے روزانہ اضافی شکر کھاتے ہیں، شیرخوار بچوں کے لیے زیادہ شکر والی میٹھی  دہی اور بچوں کے کھانے کے سیرئیلز شامل ہیں جبکہ چھوٹے بچوں کے لیے، اضافی شکر والی ٹافیاں، پیسٹری اور مشروبات شامل ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے