اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہو نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودیہ عرب روانہ ہو گئے۔

وزیر اعظم ریاض میں عرب اسلامی ممالک کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کرینگے اور اپنے خطاب میں فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے دو ٹوک عزم کا اعادہ کرینگے۔

شہباز شریف کی سائیڈ لائن پر عرب و اسلامی ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں جبکہ وزیر اعظم سعودی عرب سے آذربائیجان بھی جائیں گے۔

عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں فلسطین، لبنان سمیت خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اسلامی ممالک کے رہنما مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تجاویز دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے