اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کینگروز کیخلاف تاریخ رقم کرنے پر شہباز شریف اور مریم نواز کی قومی ٹیم کو مبارکباد

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہور نیوز) آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے قومی ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔

اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قوم کے لیے یہ انتہائی خوشی کا موقع ہے، پاکستان کے باؤلرز اور بیٹرز  نے آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، 22 سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں ان ہی سرزمین پر سرخرو ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی کرکٹ ٹیم پر فخر ہے، اس سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کی محنت عیاں تھی، پاکستان کرکٹ ٹیم اس جیت کی پوری طرح مستحق ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کہا کہ گڈ بوائز، ویلڈن، شا ہینوں  نے کینگروز کو ان ہی کی سر زمین پر ہرا کر تاریخ رقم کر دی۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان  نے قومی کرکٹ ٹیم کو پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شاہینوں نے 22 سال بعد آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو ان کی سرزمین پر ہرا کر تاریخ رقم کی، قومی کرکٹ ٹیم  نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، شاباش شاہینو، اسی طرح اونچی پرواز کرتے رہو۔  

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے