اپ ڈیٹس
  • 332.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوئٹہ دھماکے کے بعد اہم ریلوے سٹیشنز پر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہور نیوز) گزشتہ روز کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکے کے بعد ریلوے حکام کی جانب سے ملک بھر کے اہم ریلوے سٹیشنز پر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

لاہور ریلوے سٹیشن کے داخلی اور خارجی راستوں کے کیمرے فعال کر دیئے گئے ہیں، کیمروں کو سکیورٹی خدشات کے باعث فعال کیا گیا۔

داخلی اور خارجی راستوں پر ایک ہی ریلوے پولیس اہلکار موجود ہے جبکہ داخلی دروازے پر لگا ایک واک تھرو گیٹ بھی خراب ہے، مسافر اور قلی بغیر چیکنگ کے ہی ٹرین تک پُہنچ رہے ہیں، ریلوے سٹیشن کے احاطے کے باہر بھی صرف ایک پولیس اہلکار موجود ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں 26 افراد جاں بحق جبکہ 56 زخمی ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے