اپ ڈیٹس
  • 332.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت کا پاکستان نہ آنے کا معاملہ، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہور نیوز) بھارت کے پاکستان نہ آنے کے معاملے کے باعث آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان 11 نومبر کو ایک تقریب کے ذریعے کیا جانا تھا مگر اب اس تقریب کو منسوخ کر دیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا ہے کیونکہ میزبان (پاکستان) اور دیگر ممالک کے درمیان اس معاملے کے لئے بات چیت جاری ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائے گی، بھارت اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کا خواہاں ہے۔

بعد ازاں بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی پی سی بی کو ٹیم کو پاکستان نہ بھجوانے کے حوالے سے آگاہ کردیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے