اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے ڈائیلیسز کروانے والی خواتین کی قلبی صحت سے متعلق اہم انکشاف کردیا

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہناہے کہ کڈنی فیلیئر کی صورت میں ڈائلیسز کروانے والی خواتین کو مردوں سے زیادہ ہارٹ فیلیئر اور فالج کے خطرات ہوتے ہیں۔

تحقیق کی سربراہ مصنفہ ڈاکٹر سِلوی شاہ کا کہنا تھا کہ جب قلبی صحت کی بات ہو تو خواتین کا مختلف طریقے سے علاج کیا جانا چاہیے۔ تحقیق میں قلبی صحت کے متعلق جنسی تفریق سامنے آئی، دونوں جنسوں کے درمیان یہ فرق خواتین کی صحت کے لیے خاص طریقے سے دیکھ بھال کی ضرورت کو اجاگر کرتی ہے۔

مطالعے کے لیے محققین نے 5 لاکھ 8 ہزار سے زائد گردے کے ایسے مریضوں کی صحت کا معائنہ کیا جنہوں نے 2005 سے 2014 کے درمیان ڈائیلیسز شروع کروایا تھا۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ڈائیلیسز کے دوران خواتین میں دل کی صحت سے متعلقہ مسائل کے خطرات مردوں کے مقابلے میں 14 فی صد زیادہ ہوتے ہیں، ان خطرات میں 16 فی صد زیادہ خطرہ ہارٹ اٹیک جبکہ 31 فی صد زیادہ خطرہ فالج کا ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے