اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

روزانہ 5 منٹ کی ورزش کس خطرناک بیماری میں کمی وجہ بن سکتی ہے؟جانئے

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہناہے کہ روزانہ صرف 5 منٹ کی ورزش بلڈ پریشر میں کمی لاتے ہوئے قلبی مسائل سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ طرزِ زندگی میں معمولی سی تبدیلیاں جیسے کہ پانچ منٹ ٹی وی دیکھنے کے بجائے پانچ منٹ دوڑ لگانا، قلبی صحت کو بہتر کرنے کے لیے کافی ہے۔ محققین نے 14 ہزار 761 افراد کا مطالعہ کیا، ان افراد نے ایکٹیویٹی ٹریکر پہنے ہوئے تھے تاکہ روز مرہ کی حرکات اور بلڈ پریشر کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا جا سکے۔

24 گھنٹوں میں لوگوں نے اوسطاً سات گھنٹے کے قریب سو کر گزارے، دس گھنٹے بیٹھے رہنے جیسے سست رویے کے تحت گزار۔تین گھنٹے کھڑے ہوکر، ایک گھنٹہ ہلکی رفتار جبکہ ایک گھنٹی تیز رفتار میں چل کر اور 16 منٹ ایسی ورزش کر کے گزارے جس سے ان کے دل کی دھڑکن بڑھ گئی۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ دل کی دھڑکن بڑھانے والی پانچ منٹ کی اضافی ورزش جیسے کہ سیڑھیاں چڑھنا، دوڑنا یا سائیکل چلانا، سِسٹولک بلڈ پریشر (اوپر کی ریڈنگ) 0.68 ایم ایم ایچ جی اور ڈائیسٹولک بلڈ پریشر (نیچے کی ریڈنگ) 0.54 ایم ایم ایچ جی تک کم دیکھا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے