اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

قطر میں ہونے والی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں محمد آصف نے قبرض کے مائیکل جارجیو کو 3-5 سے شکست دی۔

آصف کی سیمی فائنل میں کامیابی کا سکور 53-57،5-71، 0-94، 6-111، 45-77، 9-73، 24-74 اور 51-58 رہا۔

محمد آصف نے سیمی فائنل کے چوتھے فریم میں سنچری بریک بھی کھیلا۔ ابتدائی دو فریمز ہارنے کے بعد آصف نے مسلسل چار فریمز جیتے تاہم ساتواں فریم حریف کے نام رہا۔

آصف نے آٹھویں فریم کو فیصلہ کن بناکر کامیابی اپنے نام کرلی۔ محمد آصف نے تیسری مرتبہ آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر کے فائنل میں جگہ بنائی ہے، وہ 2012 اور 2019 میں ورلڈ سنوکر فائنل جیت چکے ہیں۔

آصف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے تین فائنل کھیلنے والے تیسرے پلیئر ہیں۔ انڈیا کے پنکج ایڈوانی نے چار فائنل کھیلے، تین جیتے، ایران کے عامر سرکوش تین فائنل میں ایک بھی ٹائٹل نہ جیت سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے