اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، تعداد 46 ہو گئی

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور نیا کیس سامنے آ گیا، بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق قلعہ سیف اللہ بلوچستان کا بچہ پولیو سے معذور ہو گیا ، بچے کی عمر صرف چند ماہ ہے، قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا رواں سال کا یہ دوسرا کیس ہے جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال رپورٹ ہونیوالے پولیو کیسز کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق بلوچستان سے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 23 تک پہنچ گئی جبکہ سندھ میں 12، خیبرپختونخوا میں 9 بچے پولیو سے معذور ہوئے۔

اسی طرح پنجاب اور اسلام آبار سے ایک ، ایک پولیو کیس رپورٹ ہو چکا ہے, رواں سال ملک کے 76 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے