اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا واقعی بچوں کے موٹاپے کی روک تھام والدین کے ہاتھ میں ہے؟ماہرین نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(ویب ڈیسک) چلڈرن سینٹر کے محققین کے تعاون سے کی گئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں کے کھانا کھانے کی عادات،کھیل کے وقت اور ورزش کے بارے میں والدین کے لیے روایتی ان کلینک ہیلتھ کونسلنگ میں ٹیکسٹ میسجنگ اور دیگر الیکٹرانک فیڈ بیک شامل کرنا چھوٹے بچوں کو مُوٹاپے اور ممکنہ طور پر عمر بھر کے موٹاپے سے جُڑے مسائل سے بچاسکتا ہے۔

تحقیق کی سربراہی یونیورسٹی اسکولز آف میڈیسن، نرسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ میں پرائمری کیئر کی ممتاز پروفیسر ایم ڈی ایلیانا پیرین نے کی ۔کئی دہائیوں کی تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابتدائی بچپن میں موٹاپا زندگی بھر کے موٹاپے، قلبی امراض، ذیابیطس اور دیگر سنگین بیماریوں کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھاتا ہے خاص طور پر کم آمدنی والے اور اقلیتی آبادی میں۔ 

یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق 2017 سے 2018 تک اسکول جانے کی عمر کے 5 میں سے 1 بچے مُوٹاپے سے متاثر ہوئے اور یہ شرح COVID-19  کی وبا کے دوران اور اس کے بعد مزید بڑھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے