اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلی پنجاب کا بصارت سے محروم حافظ محمد علی کیلئے نئی گاڑی کا تحفہ

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بصارت سے محروم حافظ محمد علی کو قیمتی تحفہ دیا گیا۔

مریم نواز نے حافظ محمد علی کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے تحفے میں نئی گاڑی دے دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے بصارت سے محروم حافظ محمد علی کو گاڑی کی چابی دی اور خود دروازہ کھول کر انہیں سیٹ پر بٹھایا۔

حافظ محمد علی نے گاڑی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ حافظ محمد علی نے چند ہفتے قبل وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ملاقات میں گاڑی کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے