اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر اڑھائی بجے ہو گا جس کے لئے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں حج پالیسی 2025 کی منظوری دی جائے گی، وزارت داخلہ اسلام آباد سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی سمری پیش کرے گی، چیئرمین این آئی آر سی کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

اجلاس میں جموں وکشمیر سٹیٹ پراپرٹی بجٹ 25-2024 کی منظوری بھی دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق حج پالیسی کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری نہیں لی جا سکی تھی، وزارت مذہبی امور  نے حج پالیسی منظوری کیلئے دوبارہ وفاقی کابینہ کو بھجوائی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری حج پیکیج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے کی تجویز ہے، حج کوٹہ کے مطابق پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے