اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر میں گریڈ18 سے 21 تک کے ان لینڈ ریونیو افسران کے تقرروتبادلے

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہورنیوز) ایف بی آر میں گریڈ18 سے 21 تک کے ان لینڈ ریونیو افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے۔

ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی کو ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز بنا دیا گیا،ایف بی آر ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی حامد عتیق سرور منبر ان لینڈ ریونیو پالیسی تھے، میر بادشاہ خان کو ان لینڈ ریونیو آپریشنز کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق میر بادشاہ خان کو ممبر لیگل ان لینڈ ریونیو ونگ ، ایف بی آر گریڈ 21 کے افسر ساجداللہ صدیقی کو ممبر ایف بی آر تعینات ، گریڈ 21 کے افسر اشتیاق احمد خان کو ممبر ایف بی آر، گریڈ 20 کے افسر محمد خالد ملک کو چیف ایف بی آر تعینات کر دیا گیا۔اسی طرح نجیب احمد میمن کو ممبر ان لینڈ ریونیو جبکہ گریڈ 21 کے افسر محمد طارق ارباب کو ممبر لیگل ایچ آر ونگ کے عہدے سے ہٹا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے