اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نرگِس کے رخسار، ماتھے، سر اور بازوؤں پر چوٹیں آئیں: میڈیکل رپورٹ

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہور نیوز) اداکارہ نرگِس پر تشدد کا معاملہ، اداکارہ نرگِس کی میڈیکل رپورٹ وصول ہوگئی۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق تشدد سے اداکارہ نرگِس کے رخسار، ماتھے، سر اور بازوؤں پر چوٹیں آئیں، تشدد سے اداکارہ نرگِس کی دائیں آنکھ بھی متاثر ہوئی، اداکارہ کو کند آلے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ اداکارہ نرگِس پر تشدد کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں درج ہے، مقدمہ میں اداکارہ نرگِس نے اپنے شوہر ماجد بشیر کو تشدد کا ذمہ دار قراردیا، انویسٹی گیشن پولیس پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے