اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن منتخب، اہم عہدہ ملنے کا امکان

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہور نیوز) سابق ٹیسٹ کپتان ظہیرعباس کو پی سی بی کا رکن گورننگ بورڈ کے رکن منتخب ہوگئے جبکہ انہیں مزید اہم ذمہ داری ملنے کا بھی امکان ہے۔

ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں، ایشین بریڈ مین کے نام سے معروف عظیم بیٹسمین پی سی بی میں سٹیٹ بینک کی نمائندگی کریں گے، ان کی نامزدگی معراج خان کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ظہیر عباس نے اسٹیٹ بنک حکام سے ملاقات کے بعد ذمہ داری سنبھالنے پر رضا مندی ظاہر کی، دریں اثنا ترجمان پی سی بی کے مطابق گورننگ بورڈ کے ممبرزکی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ کوویڈ19 کے سبب شدید علالت کا شکار ہونے کے بعد77 سالہ ظہیرعباس اب روبہ صحت ہیں، فرسٹ کلاس کرکٹ میں سینچریز کی سینچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے