اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چھٹی کے دن ورزش کرنا دماغی صحت کیلئے کس قدر مفید ہے؟جانئے

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ چھٹی والے دن کی جانے والی ورزش ہفتے کے باقی دنوں کے دوران کی جانے والی ورزش سے زیادہ مثبت اثرات رکھتی ہے۔

ماہرین کی  تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک یا دو روز ورزش کرنا معمولی نوعیت کے ڈیمینشیا کے خطرات کو مستقل بنیادوں پر ورزش کرنے کے مقابلے میں زیادہ کم کرتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ ہفتے کے آخر میں ورزش کا طریقہ کار دنیا بھر میں مصروف لوگوں کے لیے زیادہ آسان آپشن ہوسکتا ہے۔ یہ تحقیق اس لیے بھی اہم کہ یہ اس بات کو واضح کرتی ہے کہ مصروف افراد بھی ہفتے میں ایک یا دو دن ورزش یا کھیل کے ذریعے دماغی صحت کے حوالے سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔

محققین کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ ویک اینڈ واریئر (ہفتے کے آخر دنوں یعنی ہفتہ یا اتوار یا دنوں دن ورزشن کرنے والے افراد) میں معمولی نوعیت کے ڈیمینشیا کے خطرات اوسطاً 15 فی صد کم تھے جبکہ ہفتے میں زیادہ ورزش کرنے والوں میں یہ شرح 10 فی صد تک تھی۔

واضح رہے کہ محققین نے ورزش کے ان طریقوں کو جب مختلف عوامل جیسے کہ عمر، تمباکو نوشی، نیند کے دورانیے، غذا اور شراب نوشی کی رُو سے دیکھا گیا تو دونوں طریقوں کے یکساں مؤثر پایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے