اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد پولیو مہم، تیسرے روز کے اختتام تک 2 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) انسداد پولیو مہم کے تحت تیسرے روز کے اختتام تک 2 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔

انسداد پولیو مہم میں چار کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، ملک بھر کے 159 اضلاع میں بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے جا رہے ہیں، لاہور میں 12 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، راولپنڈی میں 6 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے، ملتان میں 9 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

 سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب کا کہنا ہے آج 33 اضلاع میں کیچ اپ کا آغاز ہو گیا ہے، پرائمری کیچ اپ کے دوران ہر ویکسین سے محروم بچے کو قطرے پلائے جائیں گے، ویکسین سے محروم بچے پولیو وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں، ویکسین سے محروم بچے وائرس کی افزائش کا سبب بن سکتے ہیں۔

سیکرٹری صحت کا مزید کہنا تھا پرائمری گزرگاہوں پر پولیو ٹیمیں چوکس رہیں، پنجاب میں بیرونی وائرس گردش کر رہا ہے، پولیو وائرس کے تانے بانے افغانستان سے مل رہے ہیں، شہری ذمہ داری کا ثبوت دیں، اگر پولیو ٹیم گھر نا آئے تو نزدیکی سینٹر سے رجوع کریں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے