اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شہر میں سموگ کے وار برقرار، انفلوئنزا اور وائرل انفیکشن سے شہری متاثر

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) شہر میں سموگ کے وار برقرار ہیں، فضائی آلودگی، انفلوئنزا اور وائرل انفیکشن سے شہری متاثر ہونے لگے۔

ہسپتالوں میں خشک کھانسی، سانس میں دشواری کے مریضوں میں اضافہ ہو گیا، انفلوئنزا فلو کی ویکسین نایاب ہو گئی، بچے نمونیہ، چیسٹ انفیکشن اور خشک کھانسی جیسی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، آنکھوں میں جلن اور جلدی امراض میں بھی اضافہ ہوا ہے، عارضہ قلب اور دمہ کے مریض بھی شدید متاثر ہیں۔

گزشتہ ایک روز میں شہر کے 5 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں اب تک سموگ سے لاتعداد مریض رپورٹ ہوئے، میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں چوبیس گھنٹوں میں 1930 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، جناح ہسپتال کی ایمرجنسی میں 1760 جبکہ گنگارام ہسپتال میں 1540 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، سروسز ہسپتال اور جنرل ہسپتال میں بھی مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے