اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کیلئے مینجمنٹ کا اعلان

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے لیے مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی کے مطابق جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر جبکہ اظہر محمود بطور اسسٹنٹ کوچ ذمہ داریاں نبھائیں گے، ٹم نیلسن صرف دورہ آسٹریلیا میں ہائی پرفارمنس کوچ ہوں گے۔

اسی طرح محمد مسرور فیلڈنگ کوچ، کلف ڈیکن فزیو، ڈرکس سائمن سٹرینتھ اینڈ کنڈیشن کوچ کی ذمہ داری انجام دیں گے۔

طلحہ بٹ اینالسٹ، ارتضیٰ کومیل سکیورٹی منیجر کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ نعیم احمد میڈیا منیجر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، سلیکٹر اسد شفیق تینوں دوروں میں قومی ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے