اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا، 2 کروڑ 30 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

لاہور میں 22 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی، مہم کے دوران 2 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز ڈیوٹی انجام دیں گے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور  نے ریلوے سٹیشن پر بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کیا، ڈی سی سید موسیٰ رضا نے کہا کہ لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیو ٹیمیں تعینات ہیں، والدین پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

انچارج پولیو پروگرام عدیل تصور کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا انتہائی اہم ہے، پنجاب کے ٹرانزٹ پوائنٹس کو مستحکم کیا گیا ہے، خصوصی پولیو پوائنٹس پر پولیس اہلکار تعینات ہیں، ہر بس اور گاڑی کو روک کر قطرے پلائے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے