اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ذیابیطس کی دوا دیگر کس مرض کیلئے مفید ہے؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

27 Oct 2024
27 Oct 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیا بیطس کے لیے استعمال کی جانے والی دوا سمیگلوٹائیڈ گردے کے دائمی عارضے اور مٹاپے میں مبتلا افراد پر مثبت اثر رکھتی ہے، ان افراد کے پیشاب میں پروٹین کی مقدار کم ہوتی ہے، ان کے گردوں میں سوزش اور بلڈ پریشر کم ہوتا ہے۔

یونیورسٹی میڈیکل سینٹر گرونِنجن سے تعلق رکھنے والے کلینکل فارمالوجسٹ کی رہنمائی میں کی جانے والی اس بین الاقوامی تحقیق میں پہلی بار یہ بات سامنے آئی کہ ذیا بیطس کی یہ دوا جو کہ وزن کم کرنے کے طور پر جانی جاتی ہے، گردوں کے دائمی عارضے میں مبتلا افراد کے لیے بھی مؤثر ہے۔

فارمالوجسٹ  کو اس تحقیق کے متعلق خیال کووڈ کی عالمی وباء کے شروع میں آیا۔ابتدائی طور پر انہیں یہ بات معلوم ہوئی کہ ذیا بیطس کے لیے استعمال کی جانے والی ایک اور دوا ایس جی ایل ٹی 2 ذیا بیطس سے پاک گردے کے دائمی عارضے میں مبتلا افراد کے لیے بھی مؤثر ہے۔ بعد ازاں انہوں نے یہ جاننا چاہا کہ آیا سمیگلوٹائیڈ بھی گردوں کے دائمی مرض اور مٹاپے میں مبتلا افراد پر بھی مثبت اثر رکھتی ہے یا نہیں؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے