اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزن کم کرنے والی ادویات کی وجہ سے سرجری کے کیسز میں کمی آنے لگی

26 Oct 2024
26 Oct 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ جیسے جیسے وزن کم کرنے والی ادویات مثلاً ویگووی اور زیپ باؤنڈ کی مقبولیت بڑھ رہی ہے، بہت کم امریکی اب وزن کم کرنے کی سرجری کی طرف مائل ہورہے ہیں۔

ایک نئے اعداد و شمار کے مطابق اس قسم کی ادویات جو ذیابیطس اور وزن کم کرتی ہیں، کے نسخے 2022 اور 2023 کے درمیان گزشتہ سالوں کے مقابلے میں دگنی تعداد میں دیکھنے میں آئے۔بوسٹن کے ہارورڈ میڈیکل اسکول میں سرجری کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر تھامس سائی کی قیادت میں ٹیم نے رپورٹ کیا کہ اس کے برعکس اسی عرصے کے دوران میٹابولک باریٹرک سرجری کروانے والے مریضوں میں 25.6 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

جب سے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے 2021 کے وسط میں ویگووی جیسی ادویات کی منظوری دی، اس کے بعد سے وزن کم کرنے والی ادویات اور متعلقہ GLP-1 ادویات جیسے اوزمپیک، منجارو اور زیپ باؤنڈ کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے