اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیادہ دیر ورزش بھوک پر اثرات مرتب کرتی ہے؟ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی

26 Oct 2024
26 Oct 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کو زیادہ پمپ کرنے والی ورزش کسی شخص کی بھوک کی سطح کو کم کرسکتی ہے۔

محققین کی رپورٹ کے مطابق دوڑنا، تیرنا یا تیز رفتار اسپن کلاس لینا بھوک کے ہارمون گیرلین کو دبانے میں کم یا معتدل ورزش کے مقابلے میں زیادہ موثر ہے۔تحقیق یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ خواتین اس قسم کی ورزش کا مردوں سے زیادہ بہتر ردعمل دے سکتی ہیں ۔

یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن میں پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو اور لیڈ ریسرچر کارا اینڈرسن نے کہا کہ ہم نے پایا ہے کہ زیادہ شدت والی ورزش نے گیریلن کی سطح کو دیگر ورزش کی اقسام سے زیادہ دبایا۔انہوں نے کہا کہ بالفاظ دیگر ہم نے محسوس کیا کہ افراد کو اعتدال پسند یا تھوڑی شدت والی ورزش کے مقابلے میں زیادہ شدت کی ورزش کے بعد 'کم بھوک' محسوس ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے