اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز کپ: فاتح ٹیم کے مینٹور کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(ویب ڈیسک) چیمپئنز ون ڈے کپ کی فاتح ٹیم کے مینٹور کو ایک کروڑ روپے کا انعام ملے گا۔

ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پہلے سیزن کی چیمپیئن ٹیم پینتھرز کے مینٹور ثقلین مشتاق پی سی بی سے جلد اپنا انعام وصول کریں گے۔ انعامی رقم ٹورنامنٹ کی اعلان کردہ انعامی رقم سے الگ ہے۔

پی سی بی نے حوصلہ افزائی کے لیے بونس کے طور پر رقم دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز وقار یونس، مصباح الحق، ثقلین مشتاق، شعیب ملک اور سرفراز احمد کو مینٹورز کی ذمہ داریاں سونپی گئیں اور مینٹورز کو ماہانہ 50 لاکھ روپے تنخواہ بھی دی جاتی ہے۔

ایونٹ سے قبل بورڈ نے انعامی رقم میں مزید ایک کروڑ روپے فاتح کھلاڑیوں اور آفیشلز میں تقسیم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے