اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کی سات خواتین جامعات میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی التوا کا شکار

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کی سات خواتین جامعات میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تاحال اعتراضات دُور کرنے کیلئے سمری گورنر کو نہ بھجوائی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتراضات دور کرنے کے لئے سمری لا ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی تھی۔

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، ہوم اکنامکس یونیورسٹی، سیالکوٹ، ملتان اور راولپنڈی یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی ہونی ہے، پندرہ روز قبل گورنر پنجاب کی جانب سے اعتراضات لگا کر سمری واپس بھجوائی گئی تھی۔

جامعات میں مستقل وائس چانسلر نہ ہونے سے انتظامی امور متاثر ہو رہے ہیں، مذکورہ جامعات میں سینڈیکیٹ اجلاس کی اجازت نہیں،مذکورہ جامعات میں نئی بھرتیوں کی بھی اجازت نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے