اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے، مزید 143 کیسز رپورٹ

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب میں ڈینگی کی وبا سنگین ہو گئی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 143 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 131 جبکہ لاہور سے 2 ، اٹک سے 4 جبکہ گوجرانوالہ سے 3 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ فیصل آباد، سیالکوٹ اور ساہیوال سے ایک ایک ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا ، اسی طرح گوجرانوالہ، میانوالی، جہلم، ملتان، رحیم یار خان، منڈی بہاؤ الدین، بہاولنگر، بھکر، وہاڑی اور راجن پور سے 1-1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے ایک ہفتہ میں 902 جبکہ رواں سال اب تک 2867 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے