اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیادہ بیٹھے رہنے والے افراد خبردار!ماہرین نے اہم بات بتا دی

07 Oct 2024
07 Oct 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ صوفوں اور کرسیوں پر زیادہ نہ بیٹھنا آپ کی کمر کے درد کو مزید خراب ہونے سے بچاسکتا ہے۔

محققین نے پایا کہ جب کمر میں درد والے لوگ ہر روز تھوڑا سا کم بیٹھتے ہیں تو اگلے چھ مہینوں میں ان کے درد کے بڑھنے کا امکان کم ہوتا ہے۔مطالعے کی مرکزی مصنف نے مشورہ دیا کہ اگر آپ کو کمر میں درد ہے، آپ کا زیادہ بیٹھنے کا دل چاہ رہا ہے لیکن آپ اپنی کمر کی صحت کے بارے میں بھی فکر مند ہیں تو آپ کام پر یا فارغ وقت میں کم بیٹھنے کے طریقے تلاش کریں۔

جووا نورہا اور ان کی ٹیم نے نوٹ کیا کہ کمر کی صحت اور کمر کے درد پر طویل عرصے تک بیٹھے رہنے کے اثرات کے بارے میں بہت زیادہ مطالعہ نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ حالیہ مطالعہ اہمیت اختیار کرجاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے