اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چوبیس گھنٹے میں صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 152 نئے کیسز رپورٹ

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز اور لاروا میں اضافہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوبیس گھنٹے میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 152 کیسز رپورٹ ہوئے، ایک ہفتے میں 746 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 2117 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ راولپنڈی سے 133، لاہور سے 4 اور چکوال سے 2 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، گوجرانوالہ اور اٹک سے تین تین کیسز رپورٹ ہوئے، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، مظفرگڑھ، ڈی جی خان اور لیہ سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انسداد ڈینگی کے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت ادویات کا سٹاک موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے