اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے خواتین سے چھیڑ خانی کرنیوالے لڑکے گرفتار کروا دیئے

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے راہ چلتی خواتین کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے اوباش لڑکے گرفتار کروا دیئے۔

ترجمان سیف سٹی کے مطابق متاثرہ خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر، بیٹے اور رشتہ دار خاتون کے ساتھ رات کے وقت گھر واپس جا رہی تھی، چند اوباشوں نے ان کا راستہ روکا، بدتمیزی کی اور انہیں ہراساں و پریشان کیا، شور مچانے پر ملزمان نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن پر کال موصول ہوتے ہی فوراً پولیس کو موقع پر بھجوایا، بھلوال پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو حراست میں لے لیا، خواتین ایمرجنسی میں 15 کال پر 2 دبا کر ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے