اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملک پاؤڈر گودام پر چھاپہ، 10 ہزار کلو ناقص سکمڈ پاؤڈر ضبط

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے شبستان چوک میں ملک پاؤڈر گودام پر چھاپہ مار کر 10 ہزار کلو ناقص سکمڈ پاؤڈر ضبط کر کے مقدمہ درج کروا دیا۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ناقص پاؤڈر ضبط کر کے یونٹ بند کروا دیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق ناقص اور مضر صحت خشک پاؤڈر کو معروف برانڈز کی پیکنگ لگائی جا رہی تھی، قوانین کے خلاف ملک پاؤڈر زمین پر رکھا پایا گیا۔

عاصم جاوید کا کہنا تھا صفائی کے ناقص انتظامات، کیڑے مکوڑے، مکھیوں اور مچھروں کی بھرمار پائی گئی، ورکرز کے میڈیکل، ٹریننگ سرٹیفکیٹ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی لائسنس عدم موجود پایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے