اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فارمی انڈے 15 روپے فی درجن سستے ہو گئے

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کو تھوڑا سا ریلیف مل گیا، فارمی انڈے 15 روپے فی درجن سستے ہو گئے۔

 فارمی انڈوں کی قیمت 291 روپے فی درجن ہو گئی، مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 610 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

ادھر مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلو کی سطح پر برقرار ہے، زندہ برائلر ہول سیل 397 روپے جبکہ پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے