اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ  میں نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی، عدالت  نے نیب کی سماعت ملتوی کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

ہائیکورٹ کے فاضل ججز  نے چیمبر سے عملے کے ذریعے فریقین کے وکلاء کو آگاہ کر دیا۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا حتمی فیصلہ سُنانے سے روکنے کے حکم میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے