اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، مہنگائی مسلسل کم ہو رہی ہے: وزیر خزانہ

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی مسلسل کم ہو رہی ہے۔

پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملک میں ٹیکس فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں اضافہ کرنا ہے، پائیدار معاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات لانا ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ بینکنگ سیکٹر سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کر رہا ہے، وزیراعظم کا حکم ہے کہ حکومت صرف پالیسی فریم ورک دے گی۔

وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح مسلسل کم ہو رہی ہے،  ہمیں اکنامک سروے کی بھی ضرورت ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو معیشت کو لیڈ کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے