اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 82 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر 82 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 304 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 82 ہزار 108 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی 14 پیسے سستی ہوئی جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 277.69 روپے سے کم ہو کر 277.55 روپے پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے