اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یونس خان آسٹریلیا کے کرکٹ فیسٹیول میں شامل

01 Oct 2024
01 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان یونس خان آسٹریلیا کے کرکٹ سیزن کی تقریب کے مہمان کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کے آغاز سے قبل کرکٹ فیسٹیول 5 اکتوبر کو میلبرن میں ہو گا۔

کرکٹ فیسٹیول میں فینز کو نامور کرکٹرز سے ملنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فاتح کپتان یونس خان بھی ان کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈیمین فلیمنگ اور آل راؤنڈر گلین میکسیویل بھی ان کرکٹرز میں شامل ہیں، دونوں کرکٹرز ورلڈ کپ وننگ ٹیموں کا حصہ ہیں۔

کرکٹ فیسٹیول میں فینز کی دلچسپی کے لئے سرگرمیاں رکھی جائیں گی، کرکٹرز فینز کے ساتھ فوٹو سیشن کرائیں گے اور آٹو گراف بھی دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے