اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان میں نوجوانوں میں امراض قلب میں مبتلا ہونے کی شرح میں اضافہ

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(ویب ڈیسک) اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔

دل کے دورے اور دل کی بیماریاں، جو کسی زمانے میں بڑی عمر کے بالغوں سے وابستہ تھیں، اب 30 اور 40 کی دہائی کے افراد میں خطرناک حد تک عام ہیں۔یہ بات شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے چیف آف کارڈیالوجی ڈاکٹر اسد اکبر نے ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں کہی۔

بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے طرز زندگی میں تبدیلیوں اور ابتدائی مداخلت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر صحت بخش طرز زندگی، خوراک، تمباکو نوشی اور تناؤ کی بڑھتی ہوئی سطح نوجوان بالغوں میں دل کے مسائل میں اضافے کے لیے اہم عوامل ہیں جن کی روک تھام کیا جانا ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے