اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہورنیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6ڈالرز کمی سے 2657ڈالرز کا ہوگیا۔ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 700روپے کمی سے 2لاکھ 76ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 601روپے کمی سے 2لاکھ 36ہزار 625روپے کا ہوگیا۔

واضح رہے گزشتہ روز عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے فی تولہ نرخوں میں اضافہ ہونے سے ملکی سطح پر فی تولہ سونا 1500روپے اضافے سے 2 لاکھ 77ہزار روپے کا ہوگیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے