اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلٹی سٹورز پر 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(ویب ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی۔

ترجمان یوٹیلٹی سٹورزکا کہنا ہے کہ قیمتوں میں10 سے لیکر 190 روپے تک کم کی گئی ہے،170 سے زائد اشیاء کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا،چائے،مصالحہ جات اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلے بھی 800 سے زائد اشیاء سستی کی گئی تھیں،یوٹیلٹی سٹورز پر خریداری کے لئے کسی بھی قسم کی کوئی شرط لاگو نہیں،ملک بھر کے تمام شہری یوٹیلٹی سٹورز سے خریداری کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے