اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالر سستا

27 Sep 2024
27 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 114 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 81 ہزار 543 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 419 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم دوپہر کے وقفے کے بعد مندی چھا گئی جو کاروبار کے اختتام تک برقرار رہی۔

مندی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 589 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 81 ہزار 657 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

امریکی کرنسی

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 19 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے