اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فضائی آلودگی کس بیماری کے خطرات میں اضافہ کرسکتی ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہےکہباریک فضائی آلودگی کے ذرات میں سانس لینا پارکنسنز بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔

گاڑی اور جلتی ہوئی لکڑیوں سے خارج ہونے والے باریک ذرات جسم میں سوزش سے تعلق رکھتے ہیں جس کے سبب بیماری پیش آسکتی ہے۔پارکنسنزدنیا میں تیزی سے پھیلنے والی ایک اعصابی بیماری ہے۔ اس بیماری سے 70 برس سے زائد افراد کی آبادی کا دو فی صد حصہ متاثر ہے اور آئندہ دو دہائیوں میں یہ تعداد تین گُنا تک بڑھ سکتی ہے۔

لیکن یہ خیال کیا جاتا ہے کہ 20 ف صد تک رعشے کے مریضوں میں   50 برس سے قبل ہی اس کی علامات ظاہر ہونا  شروع ہو جاتی ہیں۔نیورولوجسٹ ڈاکٹر کے مطابق پارکنسنز بیماری روایتی طور پر 60 برس سے زیادہ کے افرادمیں پائی جاتی تھی، لیکن اب اس کا  نوجوانوں میں اضافہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ماہرین کی ایک ٹیم نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ ایسا ہونے کی ایک ممکنہ وجہ فضائی آلودگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے