اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 82 کیسز رپورٹ

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 82 نئے مریض سامنے آ گئے۔

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر  نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کر دیئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 69، لاہور سے 04 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے۔

ترجمان نے بتایا کہ چکوال سے 2 نئے مریض سامنے آئے جبکہ گوجرانوالہ، فیصل آباد، بہاولپور، میانوالی، منڈی بہاؤالدین، ساہیوال اور سرگودھا سے ڈینگی کا ایک ، ایک کیس رپورٹ ہوا۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے ایک ہفتہ میں 459 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 1245 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے