اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین کی چیمپئنز کپ کے پلے آف میں شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(ویب ڈیسک) چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط ہے۔

شاہین آفریدی کو ڈولفنز کے خلاف میچ میں گیند لگی تھی، بائیں گھٹنے پر گیند لگنے کے بعد ان کو بھاگنے میں دشواری ہو رہی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، پاکستان ٹیم کے فزیو کلیف ڈیکون بھی شاہین آفریدی کی انجری کو مانیٹر کر رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  لائنز کے پریکٹس سیشن میں ڈاکٹرز اور فزیو شاہین کی فٹنس کا جائزہ لیں گے، چیمپئنز کپ میں لائنز اور سٹالینز کے درمیان پہلا ایلی مینیٹر آج ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے