اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا کنکشن کیمپ اختتام پذیر، ٹیم میں اتحاد پر زور

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کنکشن کیمپ اختتام پذیر ہوگیا، کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے ٹیم میں اتحاد پر زور دیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کنکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو اپنے کپتانوں کو سپورٹ کرنے اور متحد ہوکر کھیلنےکا پیغام دیا گیا اور کہا گیا کہ کپتان کوئی بھی ہوکسی بھی فارمیٹ کا ہو تمام کھلاڑی سپورٹ کریں، کامیابی اسی صورت میں ممکن ہوگی جب تمام کھلاڑی ایک ٹیم ہوکر کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو بتایا گیا کہ آپ سب کھلاڑی تینوں فارمیٹ لمبا کھیل سکتے ہیں، آپ نے ہی اتحاد قائم کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق کنکشن کیمپ میں کپتانوں کی تبدیلی نہ کرنے کا بھی عندیہ سامنے آیا، پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کو پیغام دیا گیا کہ کسی کھلاڑی کو ڈراپ ہونے اور کپتانی سے ہٹانےکا خوف نہیں ہونا چاہیے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی اتحاد کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمپ میں کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل، ڈومیسٹک کرکٹ ڈیپارٹمنٹ پر تحفظات کا اظہارکیا، کھلاڑیوں نے تحفظات ظاہر کیے کہ انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے درمیان رابطے کا فقدان ہے، ڈومیسٹک کرکٹ کے شعبےکا بھی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطہ کم ہے۔

کیمپ میں کھلاڑیوں کی کوچز سے علیحدہ ملاقات بھی ہوئی، کھلاڑیوں نے کوچز سے ورک لوڈ منیجمنٹ اور سلیکشن کی واضع پالیسی پر گفتگو کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے