اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیادہ بیٹھنے والے افراد خبردار!ماہرین نے ہولناک تحقیق جاری کردی

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ وقت بیٹھنے رہنا جلد موت کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

ماہرین کی اس تحقیق میں ہزاروں شرکا کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا اور معلوم ہوا کہ روزانہ 30-40 منٹ کی معتدل تا بھرپور ورزش طویل عرصے تک بیٹھنے سے موت کے بڑھتے خطرے کو کم کرنے کے لیے کافی ہے۔تحقیق کے مطابق  ہر روز 40 منٹ تک اعتدال سے بھرپور شدت والی جسمانی سرگرمی تقریباً 10 گھنٹے تک بیٹھے رہنے کے نقصانات کو متوازن کرسکتی ہے۔

محققین نے اپنے مقالے میں وضاحت کی کہ زیادہ بیٹھے رہنے والے افراد میں تقریباً 30-40 منٹ کی معتدل یا بھرپور شدت والی جسمانی سرگرمیاں کی وجہ سے موت کا خطرہ اتنا ہی کم ہوتا ہے جتنا ان افراد میں جو زیادہ دیر تک بالکل نہیں بیٹھتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے